Skip to content
www.secondhome.pk
0333-4477228
Facebook
Instagram
Whatsapp
Home
About Us
Services
Facilities
Contact Us
Home
About Us
Services
Facilities
Contact Us
CHECK AVAILABLITY
Hostel Admission Form
Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Name
*
First
Last
CNIC #
*
Phone #
Address
*
Address Line 1
City
State / Province / Region
Please Upload CNIC Picture (Front)
*
Capture With Your Camera
Camera Preview
Please Upload CNIC Picture (Back)
*
Capture With Your Camera
Camera Preview
Please # #:
Please Capture Your Selfie
Capture With Your Selfie
Camera Preview
Hostel #:
*
Pick your Hostel number
2 (Office Branch)
3
4
5
6
7
8
9
10
11
Room #:
*
Pick your Room number
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Emergency Contact #
Custom Captcha
*
=
قواعد و ضوابط
ہاسٹل انتظامیہ آپکو خوش آمدید کہتی ہے۔
تمام سٹوڈنٹس ہر مہینے کی پانچ تاریخ تک کرایہ ایڈوانس جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔ مقررہ تاریخ تک فیس ادا نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اگر کوئی طالب علم کسی وجہ سے ہاسٹل چھوڑنا چاہے تو وہ ایک ماہ پہلے انتظامیہ کو اطلاع دے گا۔ ورنہ اس کی سکیورٹی واپس نہیں کی جائے گی اور ادا کردہ کرایہ کسی صورت واپس نہیں کیا جائے گا۔
کسی بھی قسم کا سامان گم ہو جانے، چوری ہو جانے یا خراب ہونے کی صورت میں ہاسٹل انتظامیہ ذمہ دار نہ ہوگی۔ گھر جاتے ہوئے اپنا قیمتی سامان ساتھ لے کر جائیں۔
ہاسٹل میں کسی طالب علم کو گیس ہیٹر، بجلی ہیٹر، چولہا اور روڈ وغیرہ کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ہاسٹل میں ہر قسم کی نشہ آور چیز (مثلاً شیشہ وغیرہ) کے استعمال کی ممانعت ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ اور حوالہ پولیس کیا جائے گا۔
ہر طالب علم / بورڈر جب اپنے کمرے سے باہر نکلے تو وہ کمرے کے لائٹس، فین اور دیگر الیکٹرک آلات بند کرے گا بصورت دیگر جرمانہ وصول کیا جائے گا۔
کسی بھی غیر اخلاقی، غیر قانونی یا بدتمیزی کی صورت میں طالب علم / بورڈر کو ہاسٹل سے خارج کیا جائے گا۔
کمرے میں تصویر یا کیل لگانا، لکھائی کرنا سختی سے منع ہے۔ کمرے جس حالت میں دیئے جائیں گے اسی حالت میں واپس لیے جائیں گے۔ کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ اور نقصان کی ذمہ داری طالب علم پر ہو گی جس کی بابت سکیورٹی ضبط کر لی جائے گی۔
ہاسٹل انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی سٹوڈنٹ کمرہ تبدیل نہیں کر سکتا۔
ہاسٹل میں خواتین کا داخلہ سختی سے منع ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا اور حوالہ پولیس کیا جائے گا۔
سیٹ / روم بک کروانے کے بعد ایڈوانس / ٹوکن یا کرایہ کسی بھی صورت میں واپس نہیں کیا جائے گا۔
نوٹ: کسی بھی قسم کا اسلحہ ہاسٹل میں لانا سختی سے منع ہے۔
I agree to Terms and Conditions
*
Submit
شرائط و ضوابط:
رہائش کے دوران تمام قوانین کی پابندی لازمی ہے۔
کمرہ صاف رکھنا ہر رہائشی کی ذمہ داری ہے۔
کسی بھی قسم کی نقصان کی صورت میں جرمانہ لاگو ہوگا۔
غیر متعلقہ افراد کو کمرے میں آنے کی سخت ممانعت ہے۔
ہاسٹل کے قواعد کی خلاف ورزی پر معاہدہ منسوخ کیا جاسکتا ہے۔
CLOSE
WhatsApp us